Business

How the Brain Works in Human Body,Human brain Facts, functions & Anatomy.

  میڈیکل سائنس کی روشنی میں انسانی دماغ کی ساخت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں


Brain Anatomy and How the Brain Works in Human Body.
How the Brain Works in Human Body,Human brain Facts, functions & Anatomy.


انسانی دماغ کی اہمیت

اسلام علیکم ناظرین گرامی قدرت نے اس جہان فانی میں بے شمار کرشمہ رکھے ہیں جنگلوں پہاڑوں درختوں اور پانی سے لبریز سمندروں کے ساتھ ساتھ کی مخلوقات بھی کائنات میں پائے جاتے ہیں تاہم اشرف المخلوقات کا درجہ انسان کو دیا گیا ہے جسے اگر اور دماغی صلاحیتوں سے نوازا گیا ویسے تو انسانی جسم کا ایک ایک دست قدرت سے تکلیف ہونے والے شاہکاروں کا منہ بولتا ثبوت ہے لیکن ان میں سب سے زیادہ اہمیت دماغ دی جاتی ہے.آج کے دور میں میڈیکل سائنس بھی ترقی کی بلندیوں کو چھو رہا ہے. لیکن ابھی تک انسانی دماغ کے حوالے سے کئی راز ایسے ہیں جہاں جاننا انسانیت کے لیے باقی ہے.اور کیا انسانی دماغ ہی تمام افعال کا ذمہ دار ہوتا ہے ہے.


Brain Anatomy and How the Brain Works in Human Body.
How the Brain Works in Human Body,Human brain Facts, functions & Anatomy.


انسانی دماغ کی ساخت

میڈیکل سائنس کی روشنی میں انسانی دماغ کی ساخت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں معزز دوستوں بلاشبہ ہمارا جسم ایک عجوبہ ہے انسانی جسم میں ایسے ایسے نظام موجود ہیں جن کے بارے میں جان کر حضرت انسان سوچ کے گہرے سمندر میں پہنچ جاتا ہے میڈیکل کی دنیا میں انسانی جسم کی ساخت پر تحقیق کا سلسلہ صدیوں سے جاری و ساری ہیں اور اس میں ہر روز نئے انکشافات ہوتے ہیں جسم کے سب سے پیچیدہ حصے کو دماغ کا نام دیا گیا ہے کیا آپ نے اس بات پر غور کیا ہے کہ ایک ہی شکل و صورت رکھنے والا دماغ کی طرح کے افعال سر انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے جہاں سے لے کر بدحواسیوں منفی سوچ کے ایسے ایسے مظاہرے دیکھنے کو ملتے ہیں جس کا تصور کرنا ممکن ہے کیا انسانی دماغ ایسی مشین ہے جس کو سمجھنا ہمارے بس کی بات نہیں جتنا اس مشین کو سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے اتنا ہی یہ ہمیں اچھا دیتی ہے اس ترقی یافتہ دور میں بعض افراد دماغ اور کمپیوٹر کا موازنہ کرتے بھی پائے گی جو کہ محض ایک قیاس آرائی کے سوا کچھ بھی نہیں کیونکہ کمپیوٹر انسانی ہاتھوں نے تخلیق کیا ہے جبکہ انسانی دماغ کو اللہ تعالی نے بنایا ہے سائنسی تحقیق بھی یہی کہتی ہے کہ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر انسانی دماغ کے ایک فیصد کے برابر نہیں انسانی دماغ نیورون سے مل کر بنا ہوتا ہے میڈیکل سائنس کی ہر بات مانے تو یہ کہ اگر ان کے سفیر جان لی جائے تو ایک عام انسان پریشان ہو جاتا ہے لہذا میں انسانی جسم میں خون کی سپلائی کا کام دل کرتا ہے لیکن اسے مسلسل ہدایات جاری کرنے والا دماغ ہوتا ہے. دماغ جسم کے دوسرے نظاموں سے مل کر اس کو مناسب درجہ رکھنے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے


انسانی دماغ کا وزن

اس انکشاف سے بھی پردہ اٹھاتے چلے کہ جب کوئی انسان کسی کام کو کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو ہمارا دماغ کو صاف طور پر اس حوالے سے لائحہ عمل تیار کر کے سگنل بھیجنا شروع کر دیتا ہے جس کی بدولت ہم اس کام کو مکمل کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھاتے ہیں ایک بالغ انسان کے ایک بلین دماغی خلیات ہوتے ہیں جبکہ خلیات کو دس ہزار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے ایک انسانی دماغ کا وزن لگ بھگ تین پاؤ ہوتا ہے مردوں کے دماغ کا وزن 2.9 یعنی 336 اور خواتین کے دماغ کا وزن دو اعشاریہ گیارہ یعنی 1198 گرام ہوتا ہے مگر بڑے دماغ کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ ذہانت زیادہ ہوگی سٹائن کے دماغ کا وزن 2.7 ہو گیا تھا پھر بھی وہ دنیا کے ذہین ترین انسانوں میں سے ایک تھا آپ کا دماغ کتنی بجلی پیدا کر سکتا ہے جس سے 25 واٹ کا بلب روشن کیا جاسکتا ہے معززین گرامی دماغ ہوتے ہوئے بھی خواب کیوں دیکھتے ہیں اعضاء یعنی چہروں کی پہچان بھول جانا دنیا بھر کی ڈھائی فیصد آبادی کو اپنا ہدف بناتا ہے ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موجود سٹینفورڈ یونیورسٹی کی 2012 کی ایک تحقیق کے دوران دماغ کے وہ حصے جو دماغ کو شناخت کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں اگر ان کو کوئی نقصان پہنچے تو اس سے لوگوں کے لئے چہرے یاد رکھنا ممکن نہیں ہو پاتا یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آپ خود کو گدگدی نہیں کر سکتے کیونکہ حرام مغز آپ کو ایسا کرنے سے روکتا ہے حرام مغز سے جسمانی حرکت کا ذمہ دار ہوتا ہے سنی کے احساس کی پیشگوئی اور رد عمل کو روکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کوئی شخص خود کو گدگدی نہیں کر سکتا کچھ معاشروں میں جانوروں کا دماغ لذیذ غذا سمجھا جاتا ہے جیسے ہم پاکستان کے لوگ بکریوں اور گائے کے حمل شوق سے کھاتے ہیں یاد رہے کہ دل کے مریضوں کے لئے مغض اور نقصان دہ قرار دیئے جاتے ہیں کیونکہ ان میں کولیسٹرول کی مقدار کافی زیادہ پائی جاتی ہیں آپ کا دماغ پورے جسم کو ملنے والی آکسیجن کا کم از کم 20 فیصد حصہ استعمال کرتا ہے یہ ہے کہ دماغ کو آپ کے بچوں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ہے موسم انسانی دماغ میں ہزارہا قسم کی معلومات اور یادیں محفوظ ہوتی ہیں جن کا استعمال ضرورت کے وقت ہی کیا کرتے ہیں کیا آپ کی یاداشت کے دریچوں پر سجانے کے لیے ایک انسانی دماغ 432 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کام کرتا ہے جو یقینا قابل یقین کامل ہے سانس یہ کہتی ہے کہ دنیا کی سب سے تیز ترین کا جسے فارمولا ون ریس کار کا نام دیا گیا ہے بھی انسانی دماغ کی رفتار کا مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ اس کی رفتار 386 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی یعنی دماغ کیسے تیز ہوتا ہے ایک اور اہم ترین فریضہ کو بھی آپ تک پہنچاتا ہے چلیں کہ سائنسدانوں کے مطابق بیس ہزار سال قبل کے انسانوں کا قد بڑا ہونے کی وجہ سے دماغی سائز بھی بڑا ہوتا تھا تاہم موجودہ دور میں یہ سوچ کر ایک ٹینس بال جتنا رہ گیا ہے ہے انسانی دماغ کے ایک شو میں ایک لاکھ نیوران اور ایک عرب شاعر ہوتے ہیں اور یہ سب ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں سب سے حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ دماغ کے ایک شو کا سائز ریت کے زروں کے برابر ہوتا ہے انسانی دماغ کی نشوونما پچیس سال کی عمر تک جاری رہتی ہیں اس کے بعد دماغ کا سائز بڑھ جاتا ہے لیکن عقل و دانش کی عمر بڑھنے کے ساتھ بڑھتی کم ہوتی رہتی ہے دماغ ہے جو خود کو خیالات سے آلودہ کرتا ہے دوستو میڈیکل سائنس دان اس نتیجے تک پہنچ چکی ہے کہ انسانی دماغ کی میموری کتنی ہوتی ہے لیکن جلد اندازوں کے مطابق کہا جاتا ہے کہ ایک بالغ اور صحت مند انسانی دماغ 25 لاکھ جی بی ڈیٹا سٹور کر سکتا ہے دماغ کو اگر پانچ منٹ نہ ملے تو انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے ہے نیند انسانی دماغ کو ریفریش کرتی ہیں نیوز کی تحقیق کے مطابق سوئے ہوئے انسانی دماغ کا ستر فیصد حصہ کا مکمل کنٹ آرہا ہے اس دوران غیر ضروری معلومات کو شہید کر کے نئے معلومات کے لئے ستاتا ہے کہ کے دوران انسانی دماغ کے دو حصوں پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ڈپریشن جیسے مرض سے چھٹکارا مل سکتا ہے جن سے انسان میٹریس پیدا کرنے والے ہارمون کی افزائش ہوتی ہے


انسانی دماغ کی ایکٹیویٹی

ایک امریکی ادارے نے سال 2017 میں یہ رپورٹ بھی پیش کی کہ جب انسان کم عمر بچوں کی ہنسنے کی آواز سنتا ہے تو دماغ میں ایک خاص قسم کا ہارمون پیدا ہوتا ہے اس ہارمون کو اک سہارا کون کہا جاتا ہے یہ علم رکھنے اور ہارٹ اٹیک خطرات سے بھی بچ جاتا ہے انسانوں اور جانوروں دماغ ایک ہی طرح کام کرتا ہے مرد جس میں خون کی گردش رک جاتی ہے اور اس کی وجہ سے دماغ میں آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے جسے زندگی میں کہا جاتا ہے کہ کیمیائی اجزاء کم ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے دماغ میں الیکٹریکل ایکٹیویٹی مکمل طور پر خارج ہو جاتی ہے تو معلوم ہوا کہ نومی سے آٹھ مریضوں کے دماغی خلیے موت سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے موت کے وقت ماں کے لیے ورنہ دل کی دھڑکن رک جانے کے بعد بھی کچھ دیر تک کام کرتے رہتے ہیں یہ گردش کرنے والے خون کا استعمال کرتے ہیں اور اس سے کیمیکل رپورٹ کے مطابق جس میں مر جاتا ہے اور دماغ میں خون کا بہاؤ رک جاتا ہے تو مرنے والے نیورولوجی توانائی کو استعمال کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ہیں علیکم مکینیکل توازن کی وجہ سے دماغ کے خلیات تباہ ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے تھرمل انرجی نگل جاتی ہیں اور اس کے بعد انسان مر جاتا ہے تو اس وقت کی تخلیق کردہ اس پراسرار مشینی پرزے کے بارے میں قیمتی معلومات جان کر آپ کو کیسا لگا 


Post a Comment

0 Comments